تعارف آداب عرض ہے

سعید نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 20, 2011

  1. سعید

    سعید محفلین

    مراسلے:
    34
    ارے ارے! ما شاءاللہ ماشاءاللہ! :D

    سعود میاں/لالہ/بھائی نے مجھے اپنے امتحانات سے فارغ ہو کر کبڈی کے میچ میں مدعو کیا ہے، تو اس کے بعد ہی پتہ لگے گا کہ کون بڑا ہے اور کون چھوٹا۔ o_O

    گڑیا، ایک چھوٹا سا کام تو کردو۔ گھر میں جو دیسی گھی کا ڈبہ ہے نہ، وہ کبڈی کے میچ تک ذرا غائب کردو، ورنہ میں تو مفت میں پھینٹا جاؤنگا۔ :(

    جیتی رہو گڑیا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. یوسف-2

    یوسف-2 محفلین

    مراسلے:
    4,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    سعید بھائی خوش آمدید۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سعید

    سعید محفلین

    مراسلے:
    34
    بہت شکریہ، یوسف صاحب۔ :)
     
  4. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    السلام علیکم
    سعید بھائی آپکو محفل پر خوش آمدید مجھے آج ہی آپکی آمد کی اطلاع ملی بہت خوشی ہوئی کہ آپ میرے ہم پیشہ بھی ہیں دراصل میں ڈاکٹر نہیں ہوں مگر ڈاکٹروں کے لیے وہی کام کرتا جو گاڑی کی ہیڈلائٹ ڈرائیورکے لیےکرتی ہے میرا مطلب آپ سمجھ گئے ہوں میں مقامی ہسپتال بطور لیب ٹیکنشن کام کرتا ہوں اور ساتھ میں نے ہومیو ڈاکٹر کا کورس بھی کیا ہوا ہے مگر وہ میرا شوق ہے اور اسے میں نےصرف شوق کی حد تک رکھا ہوا ہے بطور پروفیشن نہیں اپنایا
    امید ہے آپ سے محفل میں بہت کچھ سیکھنے کو ملےگا مگر آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ سپیشلائزیشن کس شعبہ میں کر رہے ہیں
    امید ہے جلد ہی کچھ نرسز اور ڈسپنسر حضرات محفل جوائن کریں گے تو ہم اسی محفل پر اپنا ہسپتال قائم کر لیں گے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. سعید

    سعید محفلین

    مراسلے:
    34
    وعلیکم السلام، جناب۔ پپو کہتے ہوئے بہت عجیب لگتا ہے، معافی چاہتا ہوں۔ :D

    خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ۔ماشاءاللہ، بہت خوشی ہوئی آپ سے مل کر۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ لیب ٹیکنیشن ڈاکٹروں کے لیے ہیڈ لائٹ کا کام دیتے ہیں، وہ الگ بات ہے کہ اکثر ڈاکٹر ان کی قدر نہیں کرتے۔

    مجھے امید نہیں، یقین ہے کہ آپ سب لوگوں اور اس محفل سے بہت کچھ سیکھوں گا انشاءاللہ۔ :) میں فی الحال باہر جانے کے لیے لائسنسگ کے امتحان دے رہا ہوں۔ سب خیریت رہی اور اللہ کی مدد اور مرضی شامل رہی تو سرجری میں سپیشلائزیشن کا ارادہ ہے۔ دعا کیجیےگا۔ :)

    ضرور ضرور، ہسپتال کا ہونا یہاں بہت ضروری ہے۔ :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    شکریہ بھائی سعید اتنی جلدی جواب کی امید نہ تھی پپو میرا بچپن کا نک نیم تھا بعدازں نیٹ نیم ہوگیا میرا نام محمد طارق سلیم ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپکو اپنے مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے بہت شکریہ
     
  7. سعید

    سعید محفلین

    مراسلے:
    34
    جزاک اللہ طارق بھائی! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پپو بھائی آپ ہومیو ڈاکٹر ہیں، واہ واہ مجھے تو ابھی پتہ چلا ہے
    اب آپ سے ریڈیانک کمپیوٹر سے چیک کرنا سیکھنا ہے مجھے
    اور
    ڈاکٹر سعید صاحب سے ٹیکہ لگانا سیکھنا ہے مجھے اشد ضرورت ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سعید

    سعید محفلین

    مراسلے:
    34
    ضرور ضرور، کونسا ٹیکا پسند فرمائیں گے آپ، مہنگائی کا یا مزید ٹیکس کا؟ :D
     
  10. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فی الحال تو سرنج والا انجیکشن سکھا دیں باقی سب تو ذرداری صاحب کو اللہ خوش رکھے نے ایسے ہی سکھا دیے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    یہاں سے تو غائب کردوں ۔۔۔۔پر بھیا تو امریکہ میں ہوتے ہیں لالہ وہاں سے کیسے غائب کروں ؟ :)
     
  12. سعید

    سعید محفلین

    مراسلے:
    34
    بس پھر خیر ہے گڑیا۔ وہاں اب دیسی گھی تو ملنے سے رہا۔ :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. ندیم احمد یار خان

    ندیم احمد یار خان محفلین

    مراسلے:
    61
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خوش آمدید ڈاکٹر صاحب !
    پخیر راغلے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    یہاں زیادہ خالص دیسی گھی مل جاتا ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,443
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ویلکم سعید بھیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سعید

    سعید محفلین

    مراسلے:
    34
    پخیر راغلے، جناب! بہت شکریہ، ندیم صاحب۔ :)
    اچھا؟! چلیں، پھر کبڈی کے میچ میں ہی فیصلہ ہوگا۔ :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. سعید

    سعید محفلین

    مراسلے:
    34
    تھینکو مقدس گڑیا۔ اِنّی سی گڑیا ہو اور لائبریرین! ماشاء اللہ ماشاءاللہ۔ :)

    بھیا کو خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,443
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    او ہو بھیا
    بس نام کی لائبریرین ہوں
    آتا جاتا کچھ نہیں ہے
    ہی ہی ہی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر