دی آؤٹلیر
محفلین
دماغ اور دل کا گہرا تعلق ہے
میرا سوال ہے کہ
اگر پریشانی کا تعلق دماغ سے ہے تو پھر اسی پریشانی کی وجہ سے دل کا دورہ کیوں پڑتا ہے ؟؟؟
اور
اگر عشق کا تعلق دل سے ہے تو پھر عشق میں لوگ پاگل کیسے ہوتے ہیں ؟؟؟
ہونا تو یہ چاہیے کہ پریشانی انسان کو پاگل کرے اور عشق میں ناکامی سے دل کا دورہ پڑے
آپ کیا کہتے ہیں

. میری ناقص رائے یہ ہے کہ دل کا کام صرف اور صرف خون پمپ کرنا ہے. پریشانی سے بھی دل کا دورہ اس لیے پڑتا ہے کہ بہت زیادہ پریشانی آپکے خون کی گردش کو ایک دم روک دیتی ہے, یاد رہے کہ دل یا کسی بھی عضو کے بند ہو جانے کی وجہ بھی یہی ہوتی ہے کہ دماغ سگنل بھیجنا بند کرتا ہے, جبکہ سارا جسمانی نظام چلتا ہی دماغ کے حکم پر ہے اور جہاں تک محبت کا تعلق ہے وہ بھی دماغ میں ہی ہوتی ہے. حتی کہ تمام جذبات دماغ میں ہی ہوتے ہیں. آپ ساری زندگی جو بھی کہیں یا سمجھیں , دل کو ہزار محاوروں میں استعمال کریں , اس سے حقائق نہیں بدلیں گے. 