آخر کار ہم ہاتھی کو تو مکمل کر دیئے میرے خیال سے۔۔۔!!!!!!

حسن جاوید

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔۔
آج ہم بھی چلے آئے اپنی پرانی محفل میں کچھ پرانے اور کچھ نئے مزاج لے کر۔ کیونکہ اس محفل میں آنے سے پہلے بھی کچھ نیا سیکھنے کو ملا اور ہم تو اس کے پیچھے ہاتھ دھو کے پر گئے تھے اور آخر کار ہم ہاتھی کو تو مکمل کر دیئے میرے خیال سے۔۔۔ لیکن اس کی دم پے آ کے پھنس گئے۔ لیکن پھر یاد آیا کہ جب ہم ہماری محفل میں گئے تھے تو محفل ہم سے بہت آگے تھی۔ آج ہم اتنا کچھ سیکھے محفل تو اس دم کو بھی پار کر چکی ہو گی۔:cool2:

میرے خیال سے مجھے لائن پے آنا چاہیے۔۔۔

http://124dj.co.cc/store

یہ لنک دیکھیں میں نے کچھ ٹیوٹوریل دیکھ کے اور کچھ میرے سر بلال جو کہ اس محفل میں موجود ہیں۔ ان سے سیکھ کے یہ بنایا ہے۔ اب میں چاہتا ہوں کہ اس میں کریڈٹ کارڈ والا کوڈ داخل کر سکوں پےپال والا طریقہ تو مل گیا ہے۔ لیکن کریڈٹ کارڈ والا کوڈ اگر کوئی جانتا ہے تو برائے مہربانی (میرے نال رابتہ کرو :idontknow: )
 
Top