آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

arifkarim

معطل
سولنگی صاحب؛ آپ نے نومبر کے پہلے ہفتہ کا کہا تھا، مگر اب بفضل تعالیٰ 1 دسمبر ہوگئی ہے :( ۔ اور کتنے دن؟ خدا کیلئے ہم پر کچھ تو رحم کریں ۔ ۔ ۔
 

arifkarim

معطل
سولنگی صاحب! مشرف والے وعدے مت کریں۔۔۔خدارا، جو کرنا ہے جلدی کریں!!!

مشرف نے اپنی وردی اتارنے والا وعدہ جیسے تیسے پورا کیا۔ اب پتہ نہیں یہ وعدہ پورا ہوتا بھی ہے یا نہیں؟ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ پاک نوری نستعلیق فانٹ میں کیرکٹر سپینگ کم کرنے کیلئے اتنی دیر کیوں‌ لگ رہی ہے :confused:
 

محسن حجازی

محفلین
جی ہاں ان کے پرچے ہیں آج کل۔ دعا کریں اچھے ہو جائیں۔ میرے بھی تھے لیکن صرف دو۔ اور دو ہی دن میں ختم ہو گئے۔ تاہم دو ماہ بعد پھر سامنا ہوگا۔
 

دوست

محفلین
پیش پڑنے کا مطلب ہے کہ معصوم سی یاددہانیاں کروانا۔۔۔ذرا پرچے ہوجائیں‌ ان کے۔
 
Top