آخری معرکہ (خورشید ندیم)

x32060_80660498.jpg.pagespeed.ic.TK5iZwTutN.jpg
 
خورشید ندیم صاحب نے خوب لکھا۔
مذہبی تعلیم، ادارے، ان سے منسلک لوگ اور تنظیمیں ریاستی نظم میں ہوتیں تو آج صورتحال بہت مختلف ہونی تھی۔ ریاست کو اس بارے قانون سازی کی اشد ضرورت ہے۔
 
Top