شاہد مسعود صاحب نے اپنے پروگرام میں اس فلم کا ذکر کیا تھا تو کچھ عرصہ پہلے یہ فلم دیکھی ۔ سی آئی اے کس طرح اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیئے جھوٹے پروپیگنڈا کرتی ہے۔ کس فلم کی بات کر رہے ہیں ؟