آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

قیصرانی

لائبریرین
foolproof.jpg
خلاصہ؟ :)
 
زیک

مسافر
فہیم ہمارا شک درست نکلا۔ قیصرانی پچھلی دو دہائیاں غار ہی میں رہے ہیں۔ نہ صرف شاشانک ریڈمپشن نہین دیکھی بلکہ جراسک پارک بھی پہلی دفعہ اب دیکھی ہے۔
 
آخری تدوین:

حاتم راجپوت

لائبریرین
حیرانی کاہے کی بھلا؟ کچھ موویز دیکھنے کو دل ہی نہیں کرتا تو کیا خود کو اذیت دی جائے :)
متفق۔ شاشانک ریڈمپشن چار سال میرے لیپ ٹاپ میں رہی لیکن ہر دفعہ دیکھنے پر دل نہیں کیا۔ :)
شروع میں ٹرانسفارمرز اور ایکس مین دیکھنے پر بھی دل نہیں کیا تھا لیکن جب بعد میں سب کے اکٹھے پارٹ دیکھے تو خوب مزہ آیا ۔ :)
 
اصل میں بار جب آپ کسی دوست یا رشتہ دار کے گھر جاتے ہیں تو کوئی مووی چل رہی ہوتی ہے۔ اگر کوئی ایسا سین ہو جو آپ کو پسند نہ آئے تو پھر ساری موووی دیکھنا عذاب بن جاتا ہے :)
 
زیک

مسافر
حیرانی کاہے کی بھلا؟ کچھ موویز دیکھنے کو دل ہی نہیں کرتا تو کیا خود کو اذیت دی جائے :)
کچھ فلمیں آپ کی ایج کے کلچر کا لازمی حصہ بن جاتی ہیں۔ اگر آپ نے وہ فلمیں نہ دیکھی ہوں تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے مختلف دنیا سے ہیں۔
 
اوشو

لائبریرین
Top