بینس کی پھلی اور پودینے کی چٹنی
شمشاد لائبریرین فروری 14، 2013 #523 میں نے آج دفتر سے چھٹی کی وجہ سے بہت دیر سے ناشتہ کیا تھا پراٹھوں کا۔
مس بھٹی محفلین فروری 15، 2013 #524 مونگی کی دال ، ابلے ہوئے چاول ، فریش سالسہ سلاد اور شامی کھایا دال چاول اور سلاد شکر الحمد اللہ
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2013 #525 اچھا تو جو اتنے دنوں سے نظر نہیں آ رہی تھیں تو یہی سب بنا رہی تھیں کیا؟
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2013 #527 مس بھٹی نے کہا: نہیں تو فیس بک پر بس بزی تھی فورمز پر آنے کو دل نہیں کرتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں دل نہیں کرتا فورم پر آنے کو؟
مس بھٹی نے کہا: نہیں تو فیس بک پر بس بزی تھی فورمز پر آنے کو دل نہیں کرتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں دل نہیں کرتا فورم پر آنے کو؟
مس بھٹی محفلین فروری 15، 2013 #528 پتا نہیں بس دل نہیں کرتا فیس بک پر بھی مجبورا جانا پڑتا جب سے ایکسپریس نیوز چینل میں شامل ہوئی یوں لگتا دیگر سرگرمیاں پس پژت چلیں گئیں
پتا نہیں بس دل نہیں کرتا فیس بک پر بھی مجبورا جانا پڑتا جب سے ایکسپریس نیوز چینل میں شامل ہوئی یوں لگتا دیگر سرگرمیاں پس پژت چلیں گئیں
امجد میانداد محفلین فروری 15، 2013 #535 دوپہر کا آخری کھانا عریبئن بیف اِن مشروم سوپ، میٹھے میں کیریمَل کیک کیونکہ ایک ہفتہ بُوفے کی عیاشی رہی ٹریننگ کے دوران۔
دوپہر کا آخری کھانا عریبئن بیف اِن مشروم سوپ، میٹھے میں کیریمَل کیک کیونکہ ایک ہفتہ بُوفے کی عیاشی رہی ٹریننگ کے دوران۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2013 #536 مس بھٹی نے کہا: چنا پلاؤ کو میرا خیال قبولی کہتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن اس میں چنے تو نظر ہی نہیں آ رہے۔
مس بھٹی نے کہا: چنا پلاؤ کو میرا خیال قبولی کہتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن اس میں چنے تو نظر ہی نہیں آ رہے۔
عائشہ عزیز لائبریرین فروری 17، 2013 #539 عندلیب نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عندلیب اپیااااااا اس ڈش کا نام بتائیں ناں بہت مزے کی لگ رہی ہے۔
عندلیب نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عندلیب اپیااااااا اس ڈش کا نام بتائیں ناں بہت مزے کی لگ رہی ہے۔