آخرئ اشکال (فائنل) صورت

شاکرالقادری نے 'اردو نستعلیق فونٹ پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 7, 2006

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    آخرئ اشکال (فائنل) صورت
     

    منسلک فائلیں:

  2. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    اس سے پہلے مختلف حروف کی ابتدائی اشکال پوسٹ کی گئیں تھیں تو ان کے ساتھ جوڑوں کی صورت حال کو اضح کرنے کے لیے حروف کی آخری اشکال بھی دی گئی تھیں چونکہ یہ آخری اشکال حروف کی ابتدائی اشکال کے وضع کرنے کے دوراں خود بخود وضع ہوتی چلی گئی تھیں اور ان پر کوئی خاص توجہ نہ تھی اس لیے ان میں کچھ نقائص تھے خاص کر بڑی ے اور ف کی آخری شکل اس لیے اب حروف کی آخری اشکال کو دوبارہ نقائص دور کر کے ارسال کر رہا ہوں اور اب ان اشکال کو میری جانب سے حتمی سمجھا جائے پہلے سے ارسال شدہ اشکال کو استعمال نہ کیا جائے
     

    منسلک فائلیں:

اس صفحے کی تشہیر