عبدالقدیر 786
محفلین
شایدہی اِن میں سے کوئی حیات ہو اب تکخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
![]()
پہلی عید پاکستان میں 18 اگست 1947
شایدہی اِن میں سے کوئی حیات ہو اب تکخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
![]()
پہلی عید پاکستان میں 18 اگست 1947
ٹریل 2ہے کیا؟اسی ٹریک پہ بیٹے کے ساتھ
![]()
میں نے غور سے پڑھا نہیں تھا۔ کچھ لکھا تو تھا۔ بس بیٹے سے تنہائی میں کچھ باتیں کرنا تھیں سو اسی پہ توجہ تھی۔ شاید وہی ہو۔ فاطمہ جناح پارک بھی قریب تھا۔ٹریل 2ہے کیا؟