آج کی تصویر

FB_IMG_1496475213601_zpscelpdjbb.jpg
آج ہری پور کا درجہ حرارت AccuWeather کے مطابق 50 ڈگری سیلسیس جبکہ RealFeel 52 ڈگری سیلسیس تھا۔
 

ابو کاشان

محفلین
کیا وجہ ہے کہ پرانی تصاویر نظر نہیں آتیں۔ جیسا کہ پہلے صفحے کی تیسری پوسٹ سے آگے(کچھ کو چھوڑ کر) کی کوئی تصویر نظر نہیں آ رہی۔
 
کیا وجہ ہے کہ پرانی تصاویر نظر نہیں آتیں۔ جیسا کہ پہلے صفحے کی تیسری پوسٹ سے آگے(کچھ کو چھوڑ کر) کی کوئی تصویر نظر نہیں آ رہی۔
بہت سی سائٹس مثلاً فیس بک وغیرہ تصویر کا عارضی یو آر ایل دیتے ہیں جو ایک مدت کے بعد ایکسپائر ہو جاتا ہے. تو ایسی تمام تصاویر جو عارضی یو آر ایل کے ساتھ پوسٹ کی گئیں وہ نظر نہیں آ رہیں.
 

فرقان احمد

محفلین
وسیم اکرم اور شعیب اختر کی 'پرفارمنس' واقعی 'حیران کن' ہے۔ نان ایکٹرز میں ایسی پرفارمنس کی بڑی مثال میاں نواز شریف کی ہے جب انہوں نے انتخابی مہم کے دوران راحت کے گانے پر پوز بنائے تھے۔ یا تو ہمیں تب حیرت ہوئی یا اب ہوئی!
 
Top