آج کی تصویر

عسکری

معطل
ٹھیک ہوں دوست بس گزارہ ہو رہا ہے۔ آپ سناؤ وہ انڈے کی تصویریں نظر نہیں آ رہی بھئی مجھے دیکھنا ہیں۔

یہ شعر میرے لیے لکھا ہے کیا علی بھائی؟:grin:
 

تعبیر

محفلین
2659176455_73d226634e_o.jpg

طالوت کا یہ کہنا ہے کہ یہ وہی افغان لڑکی ہے جس کی آنکھوں سے متعلق نیشنل جیوگرافک کی ڈاکیومینٹری بھی منظر عام پر آچکی ہے جبکہ میں مسمی علی ذکر ولد محمد ذاکر اس بات سے انکار کرتا ہوں ۔۔ اس مسئلے کے تصفیے کے لیے آپ کے پاس حاضر ہوا ہوں ۔۔ ذرا توجہ فرمائیں ۔۔
مع السلام

یہ لیں ثیوت بمعہ تصویر :)


30neq0w.jpg


And of course the afghan girl, picture shot by National Geographic photographer Steve McCurry. Sharbat Gula was one of the students in an informal school within the refugee camp; McCurry, rarely given the opportunity to photograph Afghan women, seized the opportunity and captured her image. She was approximately 12 years old at the time. She made it on the cover of National Geographic next year, and her identity was discovered in 1992.
 

علی ذاکر

محفلین
خوب پہچانا عقل مند کے لیئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے !

تصویریں میں تمہیں میل کر دوں گا !

بھئ اچھا ہوا نیٹ کا مسئلہ حل کر دیا ورنہ الزام ہم پہ ہی آرہا تھا کہ عبداللہ صاحب پتہ نہیں کہاں گئے ہیں جب سے ملاقات ہوئ ہے غائب ہو گئے ہیں‌
مع السلام
 

عسکری

معطل
ارے یہ تو شربت گولہ ہے نا افغان روس لڑائی کے ٹائم کی تصویر ہے یہ اب یہ لڑکی بوڑھی ہو گئی ہے اس کی 20 سال بعد کی تصویر دیکھی ہے کسی نے؟ میرے پاس ہے
 

عسکری

معطل
شربت گولہ 20 سال بعد بڑی کوششوں سے افغانستان میں ملی اور یہ 2003 کی اس کی تصویر ہے وقت نے کیا سے کیا بنا دیا ہائے افسوس:(

[/RIGHT]
ft_hdr.0.jpg
 

ف۔قدوسی

محفلین
یہ تو میری اور طالوت کی جنگ چل رہی تھی کہ جس کے حق میں‌تین گواہیاں ہوں وہ جیت جائے گا بس اسی لیئے پوچھا تھا مجھے پورا یقین ہے تم پر !

مع السلام

آرے بھئ کس نے کہا اعتبار نہیں ہے مجھے اپنی بہن پر پورا بھروسہ ہے:) !

مع السلام

ٹھیک ہے مان گئ شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :battingeyelashes: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
http://photos-a.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-
پٹھان اور انگلش

ظالمان اسلام آباد کی طرف بڑھ رہے ہیں (روزنامہ فسادی اخباَرامت)[/quote]

اس میں تو ایک بھی داڑھی والا نہیں۔ یہ تصویر تو اوباما کا خاندان وائٹ ہاؤس میں منتقل ہو رہا ہے کے عنوان کے تحت شائع ہو چکی ہے۔
 
Top