ساقی۔
محفلین
ساقی یہ کیا کہا جا رہا ہے ؟
وسلام
عینک کہاں ہے آپکی؟
ہاہاہاہ ساقی جلدی جواب دو اب آپ بری طرح پھنس چکے ہو![]()
کس کے چنگل میں؟
اس میں اتنی حیرت کی کیا بات ہے؟ ساقی کے بچے نہیں ہو سکتے کیا؟
ذاتی طور پر تو میرے ہاں نہیں ہو سکتے .


وہ کیا ہے کہ مجھے لگتاتھا کہ ساقی بھائی ابھی تک "آزاد" ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
اب میں کون سا گوانتاناموبے میں ہوں

تمہارے لگنے سے کیا ہوتا ہے، جب تک وہ خود اقرار یا انکار نہ کریں۔
اقرار کرنا مشکل ہے ، انکار کرنا مشکل ہے.