آج کی تصویر - 2

10sd2.jpg
 
آپ کا کوئی قصور نہیں ہے۔ یہ سائیٹ سعودیہ میں کھلتی تو ہے لیکن جیسے ہی کسی تصویر کو کلک کریں تو بھائی 'عزیزی' نمودار ہو جاتے ہیں ۔ :p اسی وجہ سے مجھے آپ کی شئیر کردہ تصاویر دیکھائی نہیں دیتیں۔
آپ اگر یہ سائیٹ استعمال کریں تو مجھے بھی تصاویر نظر آ جائیں گی۔ نوازش
mb1lzl.jpg
 
Top