آج کی تصویر - 2

2sbve2t.jpg
 

جاسمن

لائبریرین

یہ بھلا کیا باتیں کر رہے ہوں گے؟؟
یہ شاید دو بھائی ہیں۔ خاندان بڑا ہونے کے سبب اب علیحدہ گئے ہیں۔ زندگی کے دھندوں میں مل بیٹھنے کا موقع نہیں ملتا۔ آج اتفاق سے دونوں نےسیڑھیاں اُترتے ہوئے اک دوجے کو دیکھا اور سب مصروفیت پسِ پشت ڈال کر وہیں پھسکڑا مار کے بیٹھ گئے۔ اور لگے اگلی پچھلی باتیں کرنے۔
 
Top