آج کی تصویر - 2

71462_10152135777136066_596613575_n.jpg
جناب اس تصویر میں کیا ایسی خاص بات ہے
 
اس مقام سے برفانی تودے یا آئس برگ بحرِ منجمند شمالی میں داخل ہوتے ہیں۔ فوٹوگرافر سیم مورس کے مطابق سمندری لہروں سے تراشے ہوئے یہ برف کے ٹکڑے آئس لینڈ کے سیاہ ساحلوں پر بڑے بڑے برفانی مجسموں کی سی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔
140328143302_08_iceberg_gallery.jpg

ماخذ
 
قیصرانی

لائبریرین

کس مقام سے؟
 
Top