آج کی تصویر - 2

x boy

محفلین
دھرنا تو ہوگا۔ یہ کرکٹ کا میدان نہیں ہے۔ سیاسی میدان ہے۔ اور جہاں تک کرکٹ کا سوال ہے تو اسکی دنیا میں غیرجانبدار امپائر عمران خان ہی لیکر آیا تھا۔ ہن دس


اسلام میں داڑھی ہے۔ داڑھی میں اسلام نہیں۔
اسی لئے تو کہا ہے اس کا مزاق نہ اڑایا جائے
 

سید زبیر

محفلین
10568821_1094054340624216_8473168922455310369_n.jpg
 
یہ نیچے تصویر میں غالبآ پولیس ہی کی وردی اور ٹوپی نظر آرہی ہے ۔ ہوسکتا ہے میری نظر کی کمزوری ہو
یہ عسکری ہیں۔
آرمی کی آرٹلری کور اور پولیس کی بیرٹ کا رنگ ایک ہی ہے۔
لیکن جب فوج ایسے امدادی کاموں کے لیے باہر نکلتی ہے تو عام استعمال کی خاکی بیرٹ یا نئی متعارف ہونے والی کیموفلاج کلر کی کیپ یوٹیلیٹی پہنتی ہے
 
Top