آج کی تصویر - 1

جاسمن

لائبریرین
شمشاد بھائی!
دین ودنیا کے ہر مسلئہ کا حل ڈاکٹر عامر لیاقت کے پاس ہے۔
متفق:LOL:
کیا آپ متفق نہیں ہیں۔؟؟؟؟
 

جاسمن

لائبریرین
10339724_932686006761051_8798090632360288802_n.jpg

۔۔ہے کوئی ہم سا؟ ہم سا ہو تو سامنے آئے!
 

جاسمن

لائبریرین
10313624_931675683528750_5328198558954395063_n.jpg

اِسے کاٹا گیا ،پیسا گیا ،گوندھا گیا لیکن
سبق گندم سے لینا پھر بھی دُنیا بھول جاتی ہے
کسی بھُوکے کے کام آنے سے پہلے غور سے دیکھو
دہکتی آگ پہ روٹی خوشی سے پھول جاتی ہے
 
Top