آج کی تازہ جگت :D

ایک دفعہ ہمارے سیفٹی سپروائزر (میرے قریبی دوست) نے سینئر انجنئر کو بتایا کہ وہ ہر مہنے 150 سے 200 کویتی دینار کھاجاتا ہے۔
سینئر انجنئر نے مجھے پوچھا کیوں لئیق صاحب یہ سیفٹی سپروائزر صاحب کہ رہے ہیں کہ وہ ہر مہنے 150 سے 200 کویتی دینار کھاجاتے ہیں، کیا سچ ہے؟
(یاد رہے 150 سے 200 دینار جیب خرچ کے طور پر کافی بڑی رقم ہے)
میں نے کہا جی جناب ان کو بچپن سے ہی کاغذ کھانے کی عادت ہے۔ :rollingonthefloor:
 
Top