آج کی اہم خبریں۔۔

ابن حسین

محفلین
آج کی اہم خبریں۔۔

1. ملاء عمر سمیت کسی طالبان لیڈر کو نشانہ نہیں بنائیں گے:امریکہ

صرف براہ راست ہتھیار اٹھانے والوں کے خلاف کاروائی کریں گے۔ امریکی محکمہ دفاع

http://www.dailyislam.pk/epaper/daily/2014/december/23-12-2014/frontpage/16.html

2. امریکہ اخلاص روسی کو خریدنا چاہتا تھا۔والد اخلاص روسی

روسی ہونے کے اقرار پر پیچھے ہٹ گیا، امریکہ پاکستان سے قیدی خریدتا ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسی کا دعویٰ

http://www.dailyislam.pk/epaper/daily/2014/december/23-12-2014/frontpage/15.html

روس کا پاکستان میں اپنے شہری کو پھانسی دئے جانے پر شدید احتجاج

http://express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102591028&Issue=NP_LHE&Date=20141223

3. ترک صدر نے ضبط ولادت کو غداری قرار دے دیا۔ ذرائع

ایک جوڑے کے تین بچے ضرور ہونے چاہیئں، قوم کو مضبوط بنانے کے لیے مزید نوجوان درکار ہے۔ تقریب سے خطاب

http://www.dailyislam.pk/epaper/daily/2014/december/23-12-2014/frontpage/20.html

افغان انٹیلیجنس فضل اللہ کی حامی ہے۔ وہ جب بھی پاکستان سے بھاگا افغانستان ہی گیا۔ سابق وزیر داخلہ عبدالرحمان ملک

http://www.dailyislam.pk/epaper/daily/2014/december/23-12-2014/backpage/18.html

4. مسلمانوں اور عیسائیوں کو ذبردستی ہندو بنانے پر بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ۔ کاروائی جام۔

http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2014-12-23/page-12/detail-14

5. 71ء کے سانحے کو بھول جائیں، ڈھاکہ میں پاکستان و بنگلہ دیش برادر ہڈ سوسائٹی قائم کریں گے۔ نصرالاحسن

http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2014-12-23/page-12/detail-79
 
آخری تدوین:
Top