آج کی اہم خبریں۔۔۔

ابن حسین

محفلین
1. کالعدم جماعت لشکر جھنگوی کے رہنماء ملک اسحاق کی متوقع رہائی، لاہورہائیکورٹ کے جائزہ بورڈ نے مزید نظر بندی کی درخواست مسترد کر دی۔ سرکاری حلقے پریشان

دہشتگردی کے الزامات جھوٹے ہیں،پولیس 12 سال میں کچھ ثابت نہ کر سکی۔ ملک اسحاق

https://e.jang.com.pk/12-24-2014/lahore/pic.asp?picname=112.gif

2. مضبوط ترین جمہوریت جماعت اسلامی اور کمزور ترین ن لیگ کی ہے۔ پلڈ اٹ

تحریک انصاف مضبوط ترین پارٹی، بڑی پارٹیوں میں جمہوریت کمزور ہے۔ رپورٹ۔

https://e.jang.com.pk/12-24-2014/lahore/pic.asp?picname=1117.gif

3. کبڈی ورلڈکپ میں بھارت کی کامیابی غیر قانونی قرار۔ انٹر نیشنل کبڈی فیڈریشن

https://e.jang.com.pk/12-24-2014/lahore/pic.asp?picname=15_11.gif
 
Top