آج کا مسلمان

manjoo

محفلین
آج کا مسلمان

مسجد میں جب پہنچے تو بڑے نمازی ہوتے ہیں
ہویدا ہوئے باہر تو شیطان کے قاضی ہوتے ہیں
قرآن کو دیکھا تو عقیدت سے چوم لیا
اٹھائی جب نظر تو بھولےہوئے ماضی ہوتے ہیں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مگر میں ایک بات کہنا چاہتی ہوں،، اس دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں ، اور شایدان کی وجہ سے یہ دنیا قائم ہے۔
 
Top