آج کا دن کیسا رہا؟

زینب

محفلین
میرا آج پورا دن گھر سے باہر گزرا اور اتنا مصروف کہ نا صرف ظہر مس ہو گئی بلکہ ناشتہ اور لنچ بھی نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محسن حجازی

محفلین
آج کا دن ہم کو کچھ گلا ہے کچھ گلہ ہے۔ گلے پر تو ہم نے قہوہ انڈیل کر کچھ قابو پایا ہے تاہم گلہ ہنوز باقی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top