آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

مومن فرحین

لائبریرین
آج کے دن میں نے سوچا تھا پینٹنگ کرنے پر نہیں کر پائی ۔۔۔:unsure:
آج کل پتجھڑ کا موسم ہے ۔۔۔ اس موسم کی دوپہر مجھے بہت پسند ہے میں وہی پینٹ کرنا چاہتی ہوں ۔
 

یوسُف

محفلین
الحمدللہ، پہلے سے بہت بہتر۔ زندگی کے اسٹیرنگ کو ایموشنز سے ایکشنز کی جانب موڑنے میں قدرے بہتری آئی۔
 

زوجہ اظہر

محفلین
20210329-093158.jpg

آج صبح یہ تحفہ دیوالی نائب قاصد انیل کی طرف سے ملا
جی خوش ہوا
 
Top