آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ بہت اچھا دن گزرا تھا۔

اور آج تو کرکٹ میچ ہے۔ سارا دن میچ میں گزرے گا۔
 

سیماب

محفلین
اففففففففففففففف کوئی دن ایسا بھی ہوتا ہے کیا آپ کی لایف کا جس دن میچ نا دیکھتے ہیں آپ
 
Top