آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
السلام علیکم
کیسی ہیں عینی سس؟
جی خیریت ہے، بس آج بہت سی ناراحت کر دینے والی باتیں ان لوگوں کی وجہ سے ہوئیں جو حقوق العباد سے بے بہرہ ہیں۔
وعلیکم السلام
اللہ کا شکر
اللہ تعالی احساس پیدا کردیں سب میں۔۔۔۔آمین
 
Top