آج کا جملہ ۔۔

نوشاب

محفلین
نیٹ پر، کتاب سے یا کسی بھی میڈیا سے حاصل شدہ جملہ جو لگے کہ

میں نے یہ جملہ پہلی بار سنا ہے تو پہلی فرصت میں اس شاہکار جملے کو

ایک موتی کی طرح اس لڑی میں سمو دیجیے

تاکہ کچھ عرصے بعد ہمیں ایک موتیوں سے بھری مالا حاصل ہو جائے ۔
 

نوشاب

محفلین
الف سیکھ لو تو ب سامنے آجاتی ہے ۔ حروف تہجی تمام ہوتے ہیں تو حرفوں سے بنے لفظ اس عمل کو جلا بخشتے ہیں ۔
 

نوشاب

محفلین
آج کل سوشل میڈیا کا طوطی بولتا ہے۔ کسی کو ٹیکنالوجی کی الف ب پتہ ہو نہ ہو مگر اس کی فیس بک پروفائل ضرور ہو گی۔

ہا ہا ہا
 
Top