آج کا اقبال دے ، فردا کی بھی خیرات دے (حمد)

سید زبیر

محفلین
میں تجھے ہوں ڈھونڈتا، ملتا نہیں تیرا پتہ
کیسے پاؤں میں تجھے، تو مجھ کو کچھ آیات دے
لا جواب ، تہی دامن کے پاس سوائے دعاوں کے اور کچھ نذر کرنے کو نہیں
آللہ کریم اس حمد شریف کو قبول فرمائے اور روز آخرت بخشش کا موجب بنے ۔ اللہ کریم آپ کو ڈھیروں سعادتیں اور خوشیاںنصیب فرمائے (آمین)
 

الف عین

لائبریرین
تلافی پر کافی گفتگو ہو چکی ہے۔
کچھ الفاظ کی نسست بدلنے کی ضرورت ہے روانی کی خاطر۔ خود ہی تبدیل کرنے کی کوشش کرو
 
Top