مبارکباد آج میں کچھ کھوچکا ہوں لیکن دنیا کی نظر میں۔۔۔ ۔۔!

مقدس

لائبریرین
کہیں یہ کوشش ہم پہ ہی الٹی نہ پڑ جائے اس لیے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔بھااااااااااااااااااااااااااااااااااااگوووووووووووووووووووووووووو

دیکھ لیں اس کیک سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گی۔پھر نہ کہیے گا


:rollingonthefloor:
 

ساجد

محفلین
آج مجھے اس جہان فانی میں آئے ہوئے سترہ برس کا طویل عرصہ گزر چکا ہے اور یہ عرسہ اپنے اندر بہت سے رنج والم اور خوشیاں سموئے ہوئے ہے لیکن اس کے علاوہ یہ میری بچپن کی حسین دنوں کو بھی یادوں کے دھارے میں تبدیل کر گیا ہے۔
کیونکہ اب میں اپنے آپ کو زندگی کے اس مرحلے میں پاتا ہوں جہاں بچپن اور جوانی کی راہیں جدا ہو جاتی ہیں۔لیکن یہ خوشی کے ساتھ ساتھ یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ آج میں کچھ کھوچکا ہوں لیکن دنیا کی نظر میں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!
اس خوشی اور غم کی ملی جلی کیفیت میں اردو محفل کی طرف سے یہ عنایت ہوئی جس پر میں انتظامیہ کا شکر گزار ہوں
34xhjyc.jpg
اور چاچا گوگل کی طرف سے ان کیکوں سے نوازا گیا
ipa7nm.jpg

ابھی محفلین کی طرف سے منتظر ہوں:daydreaming:
آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
ویسے ہم یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آپ کا "بچپن" کافی طویل اور جارحانہ ہے جو 17 برس تک آپ کے ساتھ رہا اور لڑکپن کو آپ کے قریب بھی پھٹکنے نہیں دیا :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
مبارکاں جی مبارکاں
اوہ مائی گاڈ
آپ تو مجھ سے بھی چھوٹے ہیں
:ROFLMAO:
یعنی کہ منے کا آفیشلی ٹائٹل اب آپ کے پاس نہیں رہا
لولززززز
اب دیکھیے نا کتنا بڑا دھچکا لگا ہے میرے ٹائٹل کو اور وہ بھی چیمپئنز ٹرافی سے صرف 7 دن پہلے:(
خیر مبارکاں
سڑو جی سڑو
ہور نا مَنو ساڈی
میں پہلے ای کیا سی
:ROFLMAO:
اوہ محمد بلال اعظم بھیا پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں یہ ابھی بچہ یو نو ٹین ایجر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ہاں شناختی کارڈ بننے پر بچہ ۔۔۔جوان ۔۔۔ہوتا ہے۔۔۔۔
اور مقدس اپیا منا اس لئے کہا جاتا ہے کہ وہ ہم سب جوانوں میں منا ہے۔۔۔اس لئے آفیشلی اور ان آفیشلی وہ ہی منا ہے۔۔
پریشان نہ ہو دھچکا تمہیں لگا ہوگا پاکستان کی ٹیم کو نہیں وہ تو مصباح چیمپینز کا بھی چیمپین ہے ۔۔اسی لیئے چیمپینز ٹرافی ہماری ہے ۔۔انشاءاللہ
کیہہ کیہا سی تُساں سرکار کُج سانوں وی تے دسو۔۔۔۔۔
 
اوہ محمد بلال اعظم بھیا پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں یہ ابھی بچہ یو نو ٹین ایجر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ہمارے ہاں شناختی کارڈ بننے پر بچہ ۔۔۔ جوان ۔۔۔ ہوتا ہے۔۔۔ ۔
اور مقدس اپیا منا اس لئے کہا جاتا ہے کہ وہ ہم سب جوانوں میں منا ہے۔۔۔ اس لئے آفیشلی اور ان آفیشلی وہ ہی منا ہے۔۔
پریشان نہ ہو دھچکا تمہیں لگا ہوگا پاکستان کی ٹیم کو نہیں وہ تو مصباح چیمپینز کا بھی چیمپین ہے ۔۔اسی لیئے چیمپینز ٹرافی ہماری ہے ۔۔انشاءاللہ
کیہہ کیہا سی تُساں سرکار کُج سانوں وی تے دسو۔۔۔ ۔۔

سرکار دو نمبری چنگی نئی
 
آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
ویسے ہم یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آپ کا "بچپن" کافی طویل اور جارحانہ ہے جو 17 برس تک آپ کے ساتھ رہا اور لڑکپن کو آپ کے قریب بھی پھٹکنے نہیں دیا :)

خیر مبارک
بس یہی سمجھ لیں کچھ دل گداز واقعات ایسے ہوتے ہیں جو ایسے کارنامے سرانجام دینے میں مدد دیتے ہیں:)
 
Top