آج ماحولیات کا عالمی دن ہے

جاسمن

لائبریرین
ہم نے کافی تعداد میں کونو لگائے ہیں لیکن اب سن رہے ہیں کہ کونو صحت کے لئے مضر ہیں اور زمین کا سارا پانی کھنچ لیتے ہیں۔ الرجی کی بیماری ان کی وجہ سے بھی پھیلتی ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
ہم نے پھلوں کے بہت سے پودے لگائے ہیں۔ثواب تو ملے گا ہی لیکن یہ سوچ بہت مزہ دیتی ہے کہ لوگ پھل کھائیں گے۔
بلکہ یہ سلسلہ شروع ہو بھی گیا ہے۔
فالسہ کے پودے پر پہلی بار پھل لگا ہے۔
 
Top