آج بارش کے دوران اور پھر موسم سرما کی چند تصاویر

عینی شاہ

محفلین
وووووووووووووووووووووووووووووواوووووووووووووووووووووووووووووو ایک تو یہ پکچرز جب بھی اپ لگائیں تو منصور بھائی مجھے بھی ٹیگا کریں :rolleyes: ویری بیوٹفل پکچرز :thumbsup:
 
قیصرانی

لائبریرین
وووووووووووووووووووووووووووووواوووووووووووووووووووووووووووووو ایک تو یہ پکچرز جب بھی اپ لگائیں تو منصور بھائی مجھے بھی ٹیگا کریں :rolleyes: ویری بیوٹفل پکچرز :thumbsup:
یہ ٹیگا کیا ہے؟
جی انشاء اللہ آپ کو بھی مینشن کروں گا۔ جو دھاگے گذر چکے، ان کی تو معذرت :)
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ تو آلاؤ نہیں ہے منصور بھائی ۔
اور ٹیگنا ہوتا ہے وہی جو آپ نے مینشن بتایا نا :pاسے میں نے اینوینٹ کیا ہے :biggrin:
میرے اس طرح کے تو اتنے ڈھیر سارے دھاگے ہیں، اب کہاں ہر ایک دھاگے میں پہنچ کر آپ کو ٹیگ کرتا رہوں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top