عبدالقدیر 786
محفلین
ایک ویڈیو میں دیکھا کہ پولیس والے عید کے دن گھر کے کپڑوں میں گھوم رہے ہیں اور پہلے عید ملتے ہیں پھر بولتے ہیں یہاں کیا کررہے ہو دوکاندار بولتا ہے کہ دوکان کھول رہا ہوں تو اُس سے دوکان کی چابی لے کرچلے جاتے ہیں اگر آپ کے اہلِ خانہ میں کسی کی دوکان ہے تو اُن کو یہ پیغام پہنچا دیں۔