آج ایک نئی سائٹ دیکھی ہے

نزرانھ بٹ

محفلین
بھائیوں اور بہنوں آج میں نے بکرا عید سرچ کی تو بہت سارے سائٹ آئے۔ مگر ایک سائٹ دیکھی جو سپیشل بکرا عید کے حوالے سے تھی۔ مجھے تو بہت انٹرسٹنگ لگی شاید آپ لوگ بھی تھوڑے بکرے دیکھ لو۔
سائٹ ہے http://www.bakraonline.pk/

چیک کریں اور بتائیں کہ ریٹس کیا ہیں؟
 

x boy

محفلین
جزاک اللہ
اچھی شئرنگ ہے،
لیکن شک کی گنجائش 99٪ ہے جس ملک میں ہوٹلوں میں بزرگ گدھے گھوڑے کھلائے جاتے ہیں وہاں ممکن ہو کہ بکرا عید پر بھی ایسا ہو،،
اسلئے قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے پسند کریں یا جن لوگوں کے ساتھ حصہ دار ہو ان کے ساتھ جائے جب وہ جانور خریدنے بازار جارہے ہوں۔
 
Top