مبارکباد آج انابیہ ماشاءاللہ چار سال کی ہوگئی ۔۔

عمر سیف

محفلین
آج انابیہ ماشاءاللہ چار سال کی ہوگئی ۔۔

انابیہ کی پہلی تصویر، مسکرا رہی ہے۔ :)
Pic_zpsb8b67116.jpg


کل سکائیپ پہ بات ہوئی تو میں نے پوچھا بیٹا کہ کل کیا دن ہے تو بولی " بابا میری ہیپی برتھ ڈے " ہے۔ :)

بابا آپ سے بہت پیار کرتے ہیں بیٹا ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لیے۔
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
جگ جگ جیئے ہنسے مسکرائے سدا بٹیا شہزادی
اللہ نظر بد سے محفوظ رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
محترم عمر بھائی بٹیا شہزادی کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
 

غدیر زھرا

لائبریرین
پیاری سی پری انابیہ کو سالگرہ مبارک ہو :birthdaycake:
اور ان کے بابا اور ماما کو بھی مبارک ہو کہ ان کے گھر اللہ کی رحمت کو آئے چار سال ہو گئے :)
 
Top