آج آپ نے کس چیز کی خریداری کی ؟

آج تو اتنا کچھ خرید کر لائے ہیں کہ یہاں لکھنا محال ہے۔ کل 250 ڈالر کے اشاء خورد و نوش خرید لائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور چائنا کی چارجنگ لائٹ کتنے میں مل جاتی ہے؟ اور کیا وہ کام بھی کرتی ہے یا نہیں؟
 
Top