آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

عبد الرحمن

لائبریرین
پہلے ہمارا بھروسا کیوں کیا تھا پھر۔۔۔ :p
غلطی ہوگئی۔ بھگتا رہا ہوں اب۔ :p
بھیا ایک بار غلطی کر لی تھی انھوں نے پتا نہیں آپ والی غلطی بڑی تھی یا بھابھی والی:rollingonthefloor:
ایک غلطی سنگین تھی دوسری غلطی حسین تھی۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ نے قَسمیں بھی کھائی ہیں ؟ ہمیں تو علم ہی نہیں ۔
اگر یہ بیاں "اُن" کے بارے میں تو ۔۔ "اِن" رندوں کا تذکرہ "اُن" سے مت کیجئے گا۔۔۔:hypnotized1::hypnotized1:
ہم تو "زیر" کے گرویدہ ہیں کہ "زبر" جس نے بھی ڈالی اسکو پیش آیا۔۔۔ اور پھر وہی حال ہوا جو آپ کے جملہ ثانیہ کے آخر میں آنے والے شتونگڑوں کا ہوا ہے۔ اور شتونگڑوں سے یاد آیا کہ آج کل محفلی شتونگڑے بھی یہی کہیں پائے جاتے ہیں۔
 
مقدس

پہلے یہ تو بتائیں کہ بھابھی کے علاوہ اور کس کس کی قسمیں کھائی جا رہی ہیں
 
Top