آئی پی ایل" ہربھجن پر پابندی "

ہربھجن نے اپنے ساتھی شریسنتھ کو تھپڑ مار دیا تھا انڈین پرئمیر لیگ یعنی آئی پی ایل نے سپن گیند باز ہربھجن سنگھ کو ساتھی کھلاڑی شری سانتھ کو تھپڑ مارنے کے واقعے میں قصوروار قرار دیتے ہوئے ان پر آئی پی ایل ٹورنامنٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
یہ واقعہ گزشتہ جمعہ کا ہے جب ممبئی انڈین اور پنجاب الیون کی ٹیم کے درمیان میچ ختم ہونے پر ممبئی ٹیم کے کپتان ہری بھجن سنگھ نے پنجاب ٹیم کے گیند باز سری سانتھ سے ہاتھ ملانے کے بجائے انہیں تھپڑ رسید کردیا۔

آئی پی ایل نے ہربھجن پر ان کی سو فیصد میچ فیس کا بھی جرمانہ عائد کیا ہے۔ اب انہیں اس ٹورنامنٹ کے صرف دو میچز کی فیس دی جائےگی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یو ٹیوب پر چند وڈیوز دیکھ کر لگتا ہے کہ سری سانتھ کے ساتھ اس سے زیادہ برا ہونا چاہئے تھا
 

جیا راؤ

محفلین
یہ بھی ٹھیک ہے۔ :grin:

untitled-5.jpg


۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔


untitledbmp2.jpg


:grin::grin::grin:
 
Top