محفل کے حالات ایسے دگرگوں ہو چکے ہیں کہ کچھ عرصہ سے غور ہی نہ کیا تھا آئی فون پر کسی مراسلے یا کیفیت نامے کو صرف پسندیدہ کی ریٹنگ دینا ممکن ہے۔ باقی آپشن نظر ہی نہیں آتیں۔ پہلے ایسا نہ تھا۔
آئی فون پر آئی او ایس 18 اور براؤزر سفاری استعمال کر رہا ہوں۔
کمپیوٹر سے لاگ ان کرنے پر ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔
کیا آپ میں سے کوئی آئی فون سے محفل پر آتا ہے؟