آئی ایم آو آئی ایم

محمد امین

لائبریرین
اس پر ڈاون لوڈ مصیبت ہے

وہ تو ٹھیک مگر آپ نے پوچھا نا کہ ویب سائٹ لینکس کے لیے کیسی ہے، تو ویب سائٹ تو ڈاؤنلوڈ نہیں کی جاتی نا؟؟؟

ویسے اونلائن چیٹ کرنے لے لیے تو تقریباً ہر میسینجر کی ویب ہوتی ہے۔۔۔
 
عزیزامین

محفلین

آڈیو ویڈیو چیٹ کی کم ہی ہوتی ہے
 
Top