آئی ایل ایم - ناممکن کو ممکن بناتے 40 سال ہو گئے!

arifkarim

معطل
1975 میں امریکی ہدایت کار اور پروڈیوسر جارج لوکاس نےاپنے زمانہ کی فلم انڈسٹری میں ویژل ایفیکٹس کی زدحالی کو محسوس کرتے ہوئے ایک نئی کمپنی Industrial Light and Magic کی بنیاد رکھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے جلد ہی یہ تمام مشہور ہدایت کاروں کی آنکھ کا تارا بن گئی۔ تب سے شاید ہی کوئی ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم ایسی ہو جسکی تکمیل میں ILM کا ہاتھ نہ ہو۔ بہت سوں کو شاید معلوم نہ ہو کہ مشہور زمانہ فوٹوشاپ سافٹوئیر بھی آئی ایل ایم کے آرٹسٹس کا کارنامہ ہے۔ حال ہی میں اس کمپنی نے اپنی 40 ویں سالگرہ منائی ہے۔ ذیل میں انکی بہترین فلموں کا ایک کلپ ملاحظہ ہو:
مزید:
http://www.wired.com/2015/05/inside-ilm/
http://www.storyphoto.com/multimedia/multimedia_photoshop.html
زیک سید فصیح احمد اوشو عمار ابن ضیا ظفری شہزاد وحید ساقی۔
 
Top