آئیے کلمہ پڑھیں

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اور آپ کے پیچھے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک ہی کجاوے پر سوار تھے ، حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ اے معاذ! حضرت معاذ نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میں حضور کی خدمت میں حاضر ہوں اور آپ کا فرمانبردار ہوں۔ حضور نے پھر فرمایا : اے معاذ ! حضرت معاذ نے پھر عرض کیا : یا رسول اللہ میں حاضر خدمت ہوں اور فرمانبرداری کیلئے تیار ہوں۔
تین مرتبہ حضور نے اسی طرح فرما کر ارشاد فرمایا: جس شخص نے کلمہ طیبہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ، کی صدق دل سے گواہی دی اللہ تعالیٰ نے اُسے دوزخ پر حرام فرما دیا ہے ۔ حضرت معاذ نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! کیا میں لوگوں کو یہ خوشخبری نہ سنادوں ؟ فرمایا: پھر تو عام طور پر لوگ اسی پر بھروسہ کر لینگے ۔ حضرت معاذ نے اپنے انتقال سے کچھ پہلے کتمانِ علم کے گناہ سے بچنے کیلئے یہ حدیث بیان فرما دی ۔
اظہار الحق الجلی ص ۳۴
۶۔ جامع صحیح بخاری ، کتاب العلم ، ۱/۲۴
صحیح مسلم، کتا ب الایما ن، ۱/۴۶
18619902_824156994402802_5927244680960625054_n.jpg
 
لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله

ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین

ایس ایس ساگر

Haider Sufi

محفلین
لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله

ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
ا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله

ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں
 
Top