آئیے کروشیا سیکھیں

سیما علی

لائبریرین
بہت خوش آیا کہ کل ہی کروشیا میں سیر سپاٹے پر ریسرچ کر رہا تھا لیکن یہاں تو کروشے نکلا۔ خیر یہ بھی بہت عرصہ پہلے سیکھنے کی کوشش کی تھی۔ پھر ادھورا چھوڑ دیا
کام عشق کے آڑے آتا رہا
اور عشق سے کام الجھتا رہا

پھر آخر تنگ آ کر ہم نے
دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
 
Top