آئینہ اور سایہ

نظام الدین

محفلین
اپنی زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو جو کبھی آئینہ اور کبھی سایہ بن کر ساتھ رہیں کیونکہ آئینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا
 

bilal260

محفلین
اس کا مطلب ہوا کہ کسی نیک بی بی سے شادی کر لیں(کنوارے جو ہے)۔
نیک اور ہم مزاج بیوی بہت مشکل ہے۔
 
Top