آئن سٹائن اور اُس کی بیوی- گل نوخیز اختر :) ۔۔۔۔کتاب چہرے سے انتخاب

اگر یہ زبردست میرے لیے ہے تو بہت بہت شکریہ اگر کسی کے لیے ہے تو پھر بھی کو ئی بات نہیں
اب تو آپنے شکریہ بھی ادا کر دیا، چار و نا چار آپکا ہی ہوا
ویسے میرے خیال میں شائد آئن سٹائن کی بیوی گلِ نوخیز کو اتنی عمدہ تحریر پر دے رہا تھا،
:p
 
اُو چلے کو ئی با ت نہیں
ادھی میر ی اُور ادھی اُن کی

تحریر پڑھ کر چاہا کہ گل نوخیز اختر کی کچھ مزید پڑہائی کی جائے، گوگل تلاش کیا، ہر جگہ کاپی پیسٹ سے کام لیا جارہا تھا، کچھ کالم ملے پھر ایک کتاب پھر ایک تصویر جو کہ صاحب تھے، یہ سب کچھ لکھنے والے، یہاں اردو ویب پر اور تحریریں بھی موجود ہیں۔

آپ کے لئے ایک اور زبردست ، لیکن آپ نے کیا لکھا تھا؟ :sleep:
 
Top