آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ

رویالز 51-1
5 اوور مکمل-

کیلس اور اسمتھ ایک دفعہ پھر ٹچ میں-
افریقن سیلیکٹرز سے گزارش کہ ابھی کہ ابھی دونوں کو کل کے میچ کیلئے پروانہ بھیجا جائے-
 
ایک تو جوگندر شرما کو دیکھتے ہی 2007 ٹی ٹوئنٹی فائنل یاد آ جاتا-
ڈئیر آئس کرکٹ آرگنائزرز اگلی دفعہ اس ایونٹ میں اس پائن کو ہرگز نہ بُلانا-
پلیز پلیز پلیز!!
 
رویالز نے دوسرا میچ بھی با آسانی 8 وکٹس سے اپنے نام کر لیا-
شکریہ ٹورنامنٹ آرگنائزر
شکریہ ڈائمنڈ الیون
شکریہ رویالز الیون
شکریہ سینٹ مورٹیز اینڈ سوئٹرزلینڈ اتھاریٹز
کرکٹ کھپے است!!
 
Top