بشکریہ: روزنامہ۔ دنیا 18 اپریل- 2013
محمود احمد غزنوی محفلین اپریل 18، 2013 #2 خان صاحب کا ابتدائی سپیل تو بہت جاندار تھا لیکن گذشتہ کئی اوورز میں پے درپے نو بالز اور وائیڈ بالز سے میچ کا پانسہ پلٹتا نظر آرہا ہے۔ ایسے میں اچانک "میرے عزیز ہم وطنو" کی آوازِ جانفزا کہیں سے گوش گذار ہوجائے تو کیا خوب ہو۔۔۔
خان صاحب کا ابتدائی سپیل تو بہت جاندار تھا لیکن گذشتہ کئی اوورز میں پے درپے نو بالز اور وائیڈ بالز سے میچ کا پانسہ پلٹتا نظر آرہا ہے۔ ایسے میں اچانک "میرے عزیز ہم وطنو" کی آوازِ جانفزا کہیں سے گوش گذار ہوجائے تو کیا خوب ہو۔۔۔