آؤ! کسی معجزے کا انتظار کریں!

شیزان

لائبریرین
2594_26448066.jpg
بشکریہ: روزنامہ۔ دنیا​
18 اپریل- 2013​
 
خان صاحب کا ابتدائی سپیل تو بہت جاندار تھا لیکن گذشتہ کئی اوورز میں پے درپے نو بالز اور وائیڈ بالز سے میچ کا پانسہ پلٹتا نظر آرہا ہے۔ ایسے میں اچانک "میرے عزیز ہم وطنو" کی آوازِ جانفزا کہیں سے گوش گذار ہوجائے تو کیا خوب ہو۔۔۔:)
 
Top