آؤ پھر اختلاف کرتے ہیں ... !

آؤ پھر اختلاف کرتے ہیں ... !


دشمنی میں نہیں کمال کوئی
دیکھیے دل کو صاف کرتے ہیں

بات کہنے کا حق تو ہے سب کو
آؤ پھر اختلاف کرتے ہیں

حسیب احمد حسیب​
 
Top