زحافات

  1. ا

    رباعی کے چوبیس اوزان اور اُن کی عربی ، فارسی ، اردو اور پنجابی میں مثالیں

    اربابِ عروض نے رباعی کے اوزان کو بحرِ ہزج سے نکالا ہے۔ بحر ہزج کے زحافات کی تعداد بارہ ہے جو خرب ، خرم ، کف ، قصر ، قبض ، شتر ، حذف ، ہتم ، زلل ، جب ، بتر اور تسبیغ پر مشتمل ہیں۔ ۔۔۔ رباعی میں استعمال ہونے والے زحافات کی کل تعداد نو رہ گئی، یہ نو زحاف درج ذیل ہیں: خرب: لغوی مفہوم کانوں کے اطراف...
  2. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    جی یہی سوال ہے. مس تفع لن منفصل سے مفاعلان کون کونسے زحافات کا مجموعہ ہے؟ تھوڑی تحقیقی نظر کریں اس جانب. محمد وارث فاتح
  3. ا

    سبب ، وتد اور فاصلہ

    متحرک حرف: جس پر زیر ، زبر یا پیش ہو۔ ساکن حرف: جس پر جزم ہو۔ سبب (دو حرفی کلمہ ) سبب (دو حرفی کلمہ ) کی دو اقسام ہیں: سبب خفیف سبب ثقیل سبب خفیف: سبب خفیف سے مراد وہ متحرک حرف ہے جو ساکن سے ملا ہوا ہو۔ یا ایسا دو حرفی کلمہ جس کا پہلا حرف متحرک دوسرا ساکن ہو سبب خفیف کہلاتا ہے۔...
Top