،زنیرہ عقیل

  1. سعید سعدی

    ایک غزل : دل کی بات زباں پر لا کے دیکھو تو

    دل کی بات زباں پر لا کے دیکھو تو ہم کو اپنا حال سنا کے دیکھو تو ہم تیری باتوں میں بھی آ سکتے ہیں سچ میں تھوڑا جھوٹ ملا کے دیکھو تو سورج چاند ستارے توڑ کے لا دوں گا تھوڑی سی امید دلا کے دیکھو تو اس چہرے کے پیچھے کتنے چہرے ہیں آئینے کے سامنے آکے دیکھو تو وحشت ، ہُو کا عالم ، سناٹا ، اور ہم...
Top